دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ اسٹارچوک پر پولیس اور اینٹی ٹیرسٹ فورس نےتلاشی کے دوران...

پنجگور تسپ اسٹارچوک پر پولیس اور اینٹی ٹیرسٹ فورس نےتلاشی کے دوران ایکس گاڈی میں سوار دو افراد کو حراست میں لیکرگاڑی قبضہ میں لے لیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ اسٹارچوک میں ناکہ بندی کرکے پولیس اینٹی ٹیرسٹ فورس نے تلاشی کے دوران ایک سیاہ رنگ کا ایکس گاڈی میں سوار دو افراد کو حراست میں لیکر گاڈی قبضہ میں لے لیا

تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ اسٹار چوک پر گزشتہ شام پولیس اینٹی ٹیرسٹ فورس نے پہلے سے ناکہ بندی کرکے سخت تلاشی شروع کی ایک سیاہ رنگ کا ایکس گاڈی کو قبضہ میں لیا تلاشی لی تو گاڈی میں سوار دو افراد کو حراست میں لیا گیا

اس وقت گاڈی میں سوار دونوں افراد کو حراست میں لیا گیا تھا جب لیاقت ولد مراد میر غلام نبی ولد عبدالرازق نشے کی حالت میں تھے کہ گاڈی میں ڈی ایس پی پر بدتمیزی بداخلاقی پر پیش آکر گاڈی میں تلاشی دینے میں بھی انکاری تھے اس روایہ پر پیش آنے پر اینٹی ٹیرسٹ فورس کے اہلکاروں نے انھیں زدکوپ کرکے تشدد کی گئی انھیں گاڈی سے باہر نکال لیا تلاشی شروع کی گئی
تو تلاشی کے دوران گاڈی سے بیئر برآمد ہوئی ہے جو دونوں کو حراست میں لیکر گاڑی سمیت اپنے ساتھ لیے گئےہیں۔
جبکہ دونوں افراد تسپ کا رہاہشی بتایا جاتا ہے
میر غلام نبی تسپ توحید آباد اور لیاقت ولد مراد تسپ غریب آباد کا رہاہشی ہے۔
جبکہ بعد میں رہا کیا گیا ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز