دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ فسٹیول میرانور جان فٹبال کلب ڈے نائٹ کا میچ سال...

پنجگور تسپ فسٹیول میرانور جان فٹبال کلب ڈے نائٹ کا میچ سال 2022 کا انعقاد کیا گیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میرانورجان فٹبال کلب تسپ ڈے نائٹ میچ کا انعقاد کیا گیا

تفصیلات کے مطابق میرانور جان فٹبال کلب تسپ 5 اپریل کو ڈے نائٹ سے میچ شروع ہوگیا ہیں فسٹیول میں دو میچ کھیلا جائے گا ایک شام دوسرے رات ڈے نائٹ کو ہوگا جو چھ سے ساتھ کھلاڈیوں پر مشتمل ہیں جو میدان میں بلا مقابلہ میچ ہوگا
یاد رہے یہ نیا 2022 مصنوعی گراس گراؤنڈ جو اس سال بنایا گیا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز