پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںپنجگور تسپ میں ریاستی ٹارچر سیل سے شاہ میر ولد عبدالله بازیاب...

پنجگور تسپ میں ریاستی ٹارچر سیل سے شاہ میر ولد عبدالله بازیاب ہوگئے

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دو سال قبل قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں نے شاہ میر ولد عبدالله کو پنجگور کے علاقے تسپ سے اغواء کرنے کے بعد جبری گُمشدگی کا شکار بنایا تھا۔ شاہ میر ولد عبداللہ دو سال تک قابض پاکستانی فوج اور خفیہ اداروں کے قائم ٹارچر سیل میں انسانیت سوز تشدد برداشت کرتا رہا۔

شاہ میر بلوچ کل رات بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا جس کی تصدیق خاندانی ذرائع نے کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز