پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ توحیدآباد اسٹارچوک کے حدود روڈ پر 12 سالہ بچہ موٹرسائیکل سے گرکر زخمی ہوگیا
تفصیلات کے مطابق پنجگور تسپ توحیدآباد 12 سالہ بچہ محمد ولد محسن تیزرفتاری کے سبب موٹرسائیکل سے گرکر زخمی ہوگئے ہاتھ اور پاؤں میں چھوٹ آنے سے زخمی ہوگئے جنہیں
قریبی کلینک میں منتقل کردیا گیا