جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںپنجگور خدابادان سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص...

پنجگور خدابادان سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے خدابادان سراوان میں نامعلوم مسلح موثر سائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگئے ـ
پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابادان سراوان میں الطاف ولد محمد اقبال نامی نوجوان اپنے گھر کے سامنے بیٹھے تھےکہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز