یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںپنجگور دریا رخشان کور میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جانبحق

پنجگور دریا رخشان کور میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جانبحق

 

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور دریا رخشان کور میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جانبحق ہوگیا ـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور رخشان کور کے اندر نہاتے ہوئے راشد ولد قادر عیسئی ڈوب کر جانبحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز