پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور دزناپ میں مسلح چوروں کی فائرنگ سے کم سن طالب علم جانبحق ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق پنجگور کےعلاقے دزناپ موٹرسائیکل چھینے کے دروان چوروں کی فائرنگ سے طالب علم جانبحق ہوگئے۔
مزید اطلاع کے مطابق پنجگور دزناپ دسویں جماعت کا طالب علم مجتبئی ولد پرویز موٹرسائیکل سے اسکول جاریے تھے کہ موٹرسائیکل چھینے کے دوران مسلح چوروں کے فائرنگ سے موقع پر جانبحق ہوگئے۔


