پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے کاٹا گری میں دو گاڈیوں کے درمیان تصادم ایک شخص جاں بحق دو زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور سے چند کلو میٹر دور کاٹا گری کے مقام پر دو پیک اپ گاڈیوں میں تصادم ریاض نامی شخص جانبحق جبکہ فیاض اور محمد یوسف زخمی ہوگئے زخمیوں کو لاش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال پنجگور منتقل کردیا گیا


