Homeخبریںپنجگور: دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پروم کا رہائیشی نوجوان...

پنجگور: دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پروم کا رہائیشی نوجوان جاں بحق

 

پنجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سی پیک روڈ پر سرسانڈ چڑھائی کے مقام پر دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں پروم کا رہائشی نوجوان جاں بحق۔

جاں بحق ہونے والے نوجوان کا تعلق ضلع پنجگور کی تحصیل پروم دِز سے بتایا جاتے ہے۔ نوجوان کی شناخت خان محمد ولد حاجی بشیر کے نام سے ہوگئی ہے۔

Exit mobile version