پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور رخشان ندی بکرا پیڈی چتکان کے قریب ایک چور کو رنگوں ہاتھوں لوگوں نے پکڑ کر زدکوپ کیا۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور رخشان کور سرویس کے حدود بکرا پیڈی چتکان کے قریب ایک چور کو پکڑ لیا ہیں
اکثر رخشان کور سئیڈے سر موڈ جو تسپ کلگ کے روڈ ہیں لوگوں کے آنے جانے کے راستے ہیں کلگ اور تسپ کے لوگ خرید وفروخت کیلئے چتکان بازار میں اسی راستے سے جاتے ہیں چور اسلحہ کی زور سے لوگوں کے موٹرسائیکل نقدی سامان چھین لیتے ہیں کچھ چور نشہ کی عادی ہیں اسی طرح چوروں نے کئی لوگوں کے موٹرسائیکل نقدی پیسہ چھین لیا ہے انتظامیہ پولیس کی نااہلی کی وجہ سے چوری اور وڈکیتی عام ہیں چوروں نے لوگوں کے جینا حرام کیا ہے دوسری طرف ریاست کی پشت پناہی حاصل ہے ریاست کی طرف سے مکمل چوڈ دیا گیا ہیں