شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںپنجگور رخشان کور سے چوری شدہ زامیاد گاڈی کو خدابادان کے پہاڑی...

پنجگور رخشان کور سے چوری شدہ زامیاد گاڈی کو خدابادان کے پہاڑی سے برآمد کرلیا گیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج پنجگور رخشان کور میں چوری شدہ زامیاد گاڈی کو پنجگورخدابادان کے پہاڑی سے برآمد کرلیا گیا ہے.

تفصیلات کےمطابق پنجگور آج دوپہر کے وقت رخشان کور سے چوروں نے ایک زامیاد گاڈی کو چھین کر فرار ہوگئے تھے‫.

اطلاع ملنے پر علاقائی لوگوں کی کوششوں اور معتبرین کی مدد سے انتظامیہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے چوروں کا تعاقب کیا‫.

دو طرفہ فائرنگ کے دوران چوروں نے زامیاد گاڈی اور اپنے موٹرسائیکل چھوڑ کر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے چوری شدہ گاڑی اور موٹرسائیکل اپنے قبضہ میں لے لیا‫.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز