سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںپنجگور سندے سر بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

پنجگور سندے سر بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق

پنجگور(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور سندے سر میں بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ‫-
اطلاعات کے مطابق پنجگور سندے سر بجلی کے کرنٹ لگنے سے ایک شخص جانبحق ہوگئے
بجلی کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے والے شخص کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی ہے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز