Home خبریں پنجگور سے اغواء ہونے والے خدا رحیم کی تشدد زدہ لاش برآمد

پنجگور سے اغواء ہونے والے خدا رحیم کی تشدد زدہ لاش برآمد

0
پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور میں فوجی آپریشن دوران اغواء ہونے والے خدا رحیم بلوچ کی لاش برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ میں فوجی آپریشن کے دوران خدا رحیم ولد موسیٰ کو گرفتار کرکے لے گئے تھے مگر آج انکی لاش برآمد ہوئی ہے، لاش پر تشدد کے نشانات بھی موجود ہیں۔

خروج از نسخه موبایل