چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںپنجگور سے ایک شخص قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

پنجگور سے ایک شخص قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

پنجگور( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور تسپ سے قاسُم ولد خلیل احمد کو گذشتہ روز جمعرات کے دن دوپہر کے وقت فرنٹیئر کور ایف سی اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لینے بعد گِرفتار کرکے جبری لاپتہ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز