Homeخبریںپنجگور سے سالم ولد کچکول علی قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغواء

پنجگور سے سالم ولد کچکول علی قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغواء

پنجگور سے سالم ولد کچکول علی قابض پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغواء

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کے علاقے وشبود سے پاکستانی فوج اور اس کے خفیہ اداروں کے ہاتھوں بلوچ نوجوان اغواء۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی آرمی اوراس کے خفیہ اداروں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات 1:30 بجے بلوچ فرزند سالم ولد کچکول علی کو گھر سے اغواء کرکے فوجی چھاونی کے اذیت گاہ منتقل کردیا۔

Exit mobile version