سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںپنجگور سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پنجگور سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ضلع پنجگور سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی شناخت کیلئے سول ہسپتال پنجگور منتقل کیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور میں لیویز فورس کو چودہ چوک پہاڑی سلسلے سے لاش ملی ہے ۔

نامعلوم شخص کی لاش پر چاکوں سے وار کر کے ان کو قتل کیا گیا جائے وقوعہ چاکو بھی برآمد ہوئی ہے ۔

آخری اطلاعات تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز