پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور میں کیٹل مارکٹ سے ایک نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے پولیس نے شناخت کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے۔
ہمگام شول میڈیا لنکس
ٹیلگرام
https://t.me/+tr1VNQc-g94zMDgy
ڈیلی ہمگام نیوز فیسبک
ھمگام فیسبک گروپ
وٹساپ
https://chat.whatsapp.com/9eHTAoYbZCELHLvNGoRUwE