پنجگور(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور ڈیزل منڈی سے چوری شدہ زامیاد گاڈی کو ناگ لیویز فورس نے برآمد کر لیا-
گزشتہ رات میں ناگ لیویز سیکنڈ انچارج غلام جان کی سربراہی میں لیویز فورس نے کاروائی کرتے ہوئے پنجگور سے چوری شدہ زمیاد گاڈی برآمد کر لیا –
تفصیلات کے مطابق لیویز سیکنڈ انچارج غلام جان کو رات11بجے اطلاع ملی کے ایک چوری شدہ تیل بردار زمیاد گاڈی ناگ سے مشرق کی طرف 10کلیو میٹر دور ایک پروبکس گاڈی میں خالی کیا ہے اور زمیاد گاڈی وہان چھوڈ کر چور سوراب کی طرف جارہے ہیں لیویز انچارج نے لیویز تھانہ بسیمہ میں اطلاع دیا اور خود انکی پیچا کرتے ہوئے ایک زمیاد اور ایک پروبکس گاڈی کو بسیمہ کے مقام سے گرفتار کیا-