شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںپنجگور ع چوروں نے دکان کا صفایا کردیا، تاجر برادری کا احتجاج

پنجگور ع چوروں نے دکان کا صفایا کردیا، تاجر برادری کا احتجاج

پنجگور ( ہمگام نیوز) پنجگور چتکان بازار میں گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے موٹر کے دکان کو توڑ کر اس کا صفایا کردیا۔ جس کے بعد دکانداروں نے پولیس تھانہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دے دیا ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ چوروں کو گرفتار کیاجائے۔
مظاہرین کا الزام ہے کہ پولیس خود چوروں سے ملا ہواہے، کیوں بغیر پولیس کی رضا مندی شہر میں چڑیا بھی پر نہیں مار سکتا
،سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ چور کیسے آکر دیدہ دلیری سے لوٹ مار کرکے چلے جاتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز