دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپنجگور: فائرنگ سے ایک شخص زخمی، موٹر سائیکل چھین کر فرار

پنجگور: فائرنگ سے ایک شخص زخمی، موٹر سائیکل چھین کر فرار

پنجگور ( ہمگام نیوز ) پنجگور کے علاقے چتکان میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مذاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ۔

ذرائع کے مطابق عبدالحفیظ نامی شخص بازار سے گھر جارہے تھے کہ راستے میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

ڈاکو موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز