چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور : فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پنجگور(ہمگام نیوز) پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سجاد علی ولد عبدالواحد نامی شخص ہلاک ہوئے،تفصیلا ت کے مطابق پنجگور کے علاقے نوک اباد تسپ میں نامعلوم مسلح افراد نے سجاد علی ولد عبدالواحد نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ،پولیس نے لاش کو اپنے تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کردیا ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کردیا تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز