سه شنبه, اپریل 29, 2025
Homeخبریںپنجگور /فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پنجگور /فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پنجگور(ہمگام نیوز )پنجگور کے علاقے فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے

ڈیسک نیوز کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں محمد عالم ولد شیر محمد کو اس کے گھرکے قریب نامعلوم گاڑی سواروں نے فائرنگ سے قتل کردیا حملے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

دوسری جانب پنجگور ہی کے علاقے وشبود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے محمد اکرام ولد محمد عیسی کو نا
فائرنگ کرکے قتل کردیا جب وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ گھر جارہا تھا فائرنگ کرنے والے افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز