پنجگور( ہمگـام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان میں گریڈ اسٹیشن قریب قائم قابض پاکستانی فورسز کے چوکی پر نامعلوم مسلحہ افراد نے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فوج کو جانی مالی نقصان پہنچایا ہے ۔تاہم اس حملہ کی ذمہداری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔