پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے کل رات پنجگور کے علاقے چتکان میں شہید آغا عابد شاہ کے گھر پر چھاپہ مارا، جس کے دوران ان کے دو بھائیوں، ساجن اور نور، کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق فورسز کی بڑی تعداد گھر کے اندر داخل ہوئی، خواتین اور بچوں کو بھی ہراساں کیا گیا۔


