شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںپنجگور: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

پنجگور: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری طور پر لاپتہ

اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے تسپ بازار سے قابض پاکستانی فورسز کے مقامی اہلکاروں نے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت ذوالفقار ولد حمید کے نام سے ہوئی ہے، جو پنجگور کے علاقے تسپ کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

اہلِ خانہ نے حکامِ بالا اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ذوالفقار کے لیے آواز اٹھانے میں ہمارے ساتھ دیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز