یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور : قابض پاکستان خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار...

پنجگور : قابض پاکستان خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے بلوچ سوشل ایکٹیویسٹ بازیاب

پجگور (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور کے مقام عیسی سے قابض پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے ملک میران ولد عبدالرشید آج ریاستی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں. ‫

ملک میران ولد عبدالرشید کی جبری بازیاب کی تصدیق بلوچستان میں لاپتہ افراد کے باحفاظت بازیاب کے لئے جدوجہد کرنے والے انسانی حقوق کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھی کردی ہے. ‫‫

یہ بھی پڑھیں

فیچرز