سه شنبه, اکتوبر 15, 2024
Homeخبریںپنجگور مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی

پنجگور مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور مختلف واقعات کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود پروم چکل کلگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیاقت ولد محمد نور رفیق ولد امیر بخش جان بحق ہوگئے جبکہ امجد ولد عبدالصمد اور گاجیان ولد غلام نبی زخمی ہوگئے واقعات سے متعلق تفتیش جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز