پنجگور (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے مقام تسپ پسکول کور میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں زخمی۔
پولیس ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پسکول ندی میں موٹرسائیکل چھین لی اور دوران مزاحمت فائرنگ سے موٹرسائیکل مالک زاھد ولد دلمراد گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں طبی امداد کے لیے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے نامعلوم چوروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی۔