چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپنجگور میرانور جان فٹبال کلب تسپ فسٹال نائٹ ٹورنمنٹ فائنل میچ دو...

پنجگور میرانور جان فٹبال کلب تسپ فسٹال نائٹ ٹورنمنٹ فائنل میچ دو کھلاڈیوں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا

پنجگور (ہمگام نیوز) پنجگور کے علاقے تسپ میر انور جان فٹبال کلب تسپ نائٹ ٹورنمنٹ گراؤنڈ میں رات 1 مئی فائنل میچ شہید مہران جان ایران کلب نوک اسٹار کلب نوک آباد تسپ مقابلہ فائنل میچ ہوگا جبکہ شاندار میچ آج رات 1مئی کھیلا جائے گا۔جبکہ فائنل میچ کے بارے میں مزید تفصیلات آنا باقی ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز