Home خبریں پنجگور میں ایک لاش برآمد

پنجگور میں ایک لاش برآمد

0
پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور کےعلاقے ایک لاش برآمد اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پنچی سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش شناخت کے لئے سول ہستال منتقل ابھی تک لاش کی شناخت نہ ہوسکی

خروج از نسخه موبایل