سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںپنجگور میں دھماکہ،ایک شخص ہلاک، سات افراد زخمی

پنجگور میں دھماکہ،ایک شخص ہلاک، سات افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز)پنجگور میں دھماکہ ،ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پنجگور میں چتکان بسم اللہ چوک پر دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ سات زخمی ہو گئے۔
زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔تمام زخمیوں کو پنجگور ہسپتال متقل کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکہ خیز موادموٹر سائیکل میں نصب تھا۔جو پھٹنے سے وہاں موجود ایک شخص ہلاک ہو گیا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر کے طبی امداد جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز