شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںپنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ریاستی آلہ کار ہلاک:

پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ریاستی آلہ کار ہلاک:

پنجگور (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ریاستی آلہ کار ہلاک ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ریاستی آلہ کار ہلاک ہوا ہے جس کی شناخت عمران ولد خدابخش کے نام سے ہوئی ہے۔

یاد رہے مقبوضہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پاکستانی ریاست کی جانب سے ڈیتھ اسکواڈ گروپ تشکیل دی جا چکی ہیں جو بلوچوں کی نسل کشی میں براہِ راست ملوث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز