چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپنجگور : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،دو افراد جاں...

پنجگور : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،دو افراد جاں بحق ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق پنجگور و واشک کے سرحدی علاقے سوراپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ 1 شخص زخمی ہو گئے ہیں زخمی کو طبی امداد کیلئے پنجگور ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 سوراب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں  بحق ہونے والوں کی شناخت حاجی عامر ساکن کوئٹہ اور مراد خان ساکن پنجگور بتایا جاتا ہے ۔

لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رات گئے دیر پیش آیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز