Homeخبریںپنجگور: ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

پنجگور: ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے دازی بونستان کراس ہائی وے روڈ پر ویگن اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار عاصم ولد منور شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبعی امداد دینے کے لیئے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ـ

Exit mobile version