چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںپنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

پنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

پنجگور پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند اغواء

پنجگور( ہمگام نیوز ) ضلع پنجگور کے علاقے پروم جائین سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ فرزند ثناء اللہ ولد عبدالرشید سکنہ جائین پروم کو جبری طور پر لاپتہ کر دیا.
اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے کسی بہانے سے ثناء اللہ کو اپنے کیمپ بلا کر لاپتہ کر دیا ہے. ابھی تک ثناء اللہ کے بارے میں خاندان کو کسی بھی قسم کی معلومات نہیں ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز