پنجشنبه, مې 8, 2025
Homeخبریںپنجگور :پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

پنجگور :پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

پنجگور( ہمگام نیوز ) آمدہ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم جائین میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر بربریت کرتے ہوئے حفیظ ولد پیر محمد سکنہ پروم جائین کو جبری طور پر اغواء کر کےفوجی کیمپ منتقل کر دیا گیا .
علاقائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حفیظ کو ایک مرتبہ پہلے بھی پاکستانی فورسز اغواء کر کے لے گئے تھے جنہیں چند وقت کے بعد چھوڑ دیا گیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز