پنجگور(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور چتکان مین بازار میں بارش کے پانی کی وجہ سے روڈیں گلی بند لوگوں کو سخت مشکلات سے دوچار
تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان بازار میں بارش کے پانی سڑکوں گلیوں میں بہہ گئے پانی سے تمام راستے بند ہے پیدل اور گاڈی موٹرسائیکل سواروں کو مشکالات کا سامنا نالی نہ ہونے کے سبب بارش کے سیلابی پانی روڈوں گلیوں میں جمع ہوگیا ہے جو لوگوں کیلئے مشکلات کا سبب ہیں تمام آنے جانے روڈ بند-