چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںپنجگور چتکان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کیا

پنجگور چتکان میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغواء کیا

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے بازاز چتکان میں نامعلوم مسلح افراد کے ایک شخص کو اغواء کر لیا ہے ـ
مزید اطلاع کے مطابق پنجگور چتکان میں نامعلوم مسلح افراد
ـ نے حفیظ ولد عبد القادر اغواء کرلیا ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز