پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چتکان میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا.
زرائع کے مطابق فائرنگ سے نور احمد والد منور نامی شخص کے بائیں ٹانگ پر گولی لگی جسکے نتیجے میں ہو زخمی ہوگئے.
زخمی ہونے کے اسے چتکان سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔