دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںپنجگور چتکان میں چوروں نے پیڑول کے دکان کو لوٹ لیا

پنجگور چتکان میں چوروں نے پیڑول کے دکان کو لوٹ لیا

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان یوفون فرنچائز کے قریب روڑ پر پیڑول کے ایک دکان کو چوروں نے رات میں لوٹ لیا گیا ـ

تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان میں پیڑول کے دکان سے بچاس ہزار سے زائد مالیت رقوم چوروں نے لوٹ لیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز