سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور چتکان گھڑی چوک میں قابض ایف سی نے ایک بم کو...

پنجگور چتکان گھڑی چوک میں قابض ایف سی نے ایک بم کو ناکارہ بنادیا

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور چتکان بازار گاڈی چوک میں ایک اور بم کے اطلاع پر پولیس نے چتکان بازار سیل کیا گیا ـ

تفصیلات کے مطابق قابض ایف سی اہلکاروں نے چتکان گھڑی چوک اطلاع ملنے پر بم ناکارہ بنادیا لوگوں میں خوف وہراس پھیل گئے افراء تفری سے دکانیں بند ہوگئیں
یادرہے کل دھماکہ ہواتھا جسکے سبب دو عام شہری کے جان ضیاع ہوۓ تین زخمی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز