سه شنبه, مارچ 17, 2026
Homeخبریںپنجگور کاٹاگری کے مقام پر ایرانی ساختہ گاڑیوں میں تصادم 4 افراد...

پنجگور کاٹاگری کے مقام پر ایرانی ساختہ گاڑیوں میں تصادم 4 افراد جانبحق-

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر پنجگور کاٹاگری کے مقام پر دو ایرانی ساختہ گاڈیوں کا تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افرا جانبحق ہوئے ہیں.

ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والوں میں دو افراد کی شناخت ساجد ولد ظہور اور اسامہ ولد نبی داد ساکن جائین پروم سے ہوئی ہے جبکہ جانبحق ہونے والے دو افراد کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز