پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور گرمکان فٹبال چوک پر سکول ویگن کے چھت سے گر کر 8 سالہ بچہ شدید زخمی ہوا ہے.
تفصیلات کے مطابق گرمکان سکول ویگن کے چھت سے گر کر بچہ زخمی ہوا بچے کا چہرہ اور سامنے والے دانتیں بری طرح متاثر ہوئے ہیں زخمی بچے کو طبی امداد کےلئے اسپبتال منتقل کردیا گیا ہے


