پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور گرمکان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے لیویز اہلکار کے گیٹ پر شدید فائرنگ کی تاہم لیویز اہلکار کے گھر پر فائرنگ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے ہیں
زرائع کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ گرمکان کے علاقے پھل آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے لیویز اہلکار عتیق نعیم کے گھر کے گیٹ پر فائرنگ کی ہے.


