یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںپنجگور گوارگو میں الٹو کار زامیاد گاڈی کے درمیان تصادم چار...

پنجگور گوارگو میں الٹو کار زامیاد گاڈی کے درمیان تصادم چار افراد زخمی

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے گوارگو میں الٹو کار اور زامیاد گاڑی کے درمیان تصادم سے چار افراد زخمی ہوگئے ـ
پنجگور گوارگو شور کے قریب قریب الٹوکار زامیاد گاڈی کے تصادم سے چار افراد زخمی افراد کی شناخت بابو لیاقت ولد کریم جان محب اللہ ولد اسماعیل ساکنان خدابادان عبدالکریم ولد محمد کریم ساکن عیسئ قدیر احمد ولد نصیر احمد ساکن سردار چاہ ہیں ـ
زخمیوں کو سول ہسپتال پنجگور منتقل کردیاگیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز