چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپنوں عاقل : تیز رفتار بس الٹ گئی ، 13 افراد ہلاک...

پنوں عاقل : تیز رفتار بس الٹ گئی ، 13 افراد ہلاک 20 زخمی

پنوں عاقل(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ملتان سے کراچی جانے والی مسافر بردار کوچ سانگی کے قریب حادثے کا شکار ہوگیا۔

ریسکیو زرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ کراچی سے ملتان جاتے ہوئے پیش آیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ـ

حادثے کے بعد زخمیوں اور لاشوں کو سول اسپتال سکھر اور تعلقہ ہسپتال پنوں عاقل منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز