دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںپٹ فیڈر کے علاقے میں آپریشن، 10 افراد اغواء

پٹ فیڈر کے علاقے میں آپریشن، 10 افراد اغواء

کوئٹہ (ہمگام نیوز )پٹ فیڈر کے علاقے میں فورسز کا سرچ آپریشن 10 افراد گرفتار ، تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستانی  فورس نے ضلع نصیر آباد کے علاقے پٹ فیڈر میں سرچ آپریشن کیا گوٹ لا ل محمد سے سرچ آپریشن کے دوران 10 افراد کو گرفتار لیا ۔ جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز