پہرہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ 18 جولائی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شیر پہرہ کے بوستان پارک میں دو شہریوں کے درمیان زبانی تنازعہ خونی تنازعہ پر منتج ہوا اور ایک نوجوان قتل ہوگیا۔
قتل ہونے والے شہری ۱۸ سالہ “بہزاد دلپیشہ” ولد محمد امین جو کہ پہرہ شہر کے گاؤں کے ابتر سے ہے ـ
بتایا جاتا ہے کہ زبان جھگڑا کی وجہ سے ان دونوں افراد کے درمیان ہاتھا پائی شروع ہوا اور پھر قاتل نے نوجوان پر کئی وار کیے اور موقع سے فرار ہوگیا۔