یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںپہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں بلوچ شہری قتل

پہرہ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں بلوچ شہری قتل

پہرہ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کی رات کو پہرہ کی کشاورز اسٹریٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک بلوچ شہری کو قتل کر دیا۔

اطلاع ملنے تک اس شہری کی شناخت اور اس کے قتل کی وجہ کے بارے میں کوئی اطلاع دستیاب نہیں نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز