دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںپیر غائب : پانی میں ڈوب کر دو افراد جاں بحق

پیر غائب : پانی میں ڈوب کر دو افراد جاں بحق

کوئٹہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پیر غائب کے پانی میں ڈوب کر دو افراد جاں بحق ہوئے ہیں.پیر کو بولان کے علا قے پیر غائب میں پکنک کے دوران پانی میں ڈوب کر اسامہ جاوید اور اسد اللہ جاں بحق ہوگئے ہیں

زرائع کے مطابق ریسکیوحکام نے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز